Ticker

6/recent/ticker-posts

PST AND JEST IMPORTANT ANNOUNCEMENT

PST AND JEST IMPORTANT ANNOUNCEMENT  



پی ایس ٹی  اور جی ای ایس ٹی کے نوکریوں کا علان ہوگیا ہیں پورے سندھ میں تقریبن ٣٧٠٠٠ سیٹس ہے جس میں ٹیچنگ اور نون ٹیچنگ اسٹاف کی ضرورت ہے اس کے لیے جو تعلیم رکھی ہے وو گریجویٹ ہونا ضروری ہے. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے اب تیاری کہاں سے اور کیسے کرے تو دوستو اپ لوگ کلاس ایک سے لیکر مٹرک تک سارا پڑھے اور کوشش کرے کے ریاضی اور سائنس پی زیادہ توجہ دن کیوں کے بعض بچے ان دونوں سبجیکٹ میں فیل ہوجاتے ہے اپپلاۓ کرنا بہت آسان ہے اس پی میں ویڈیو بناوگا آپ لوگ دیکھ لینا اپ کے پاس مٹرک کا مرکشیٹ اور پکا  سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے انٹر کا بھی مرکشیٹ اور پکا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے گریجویٹ کا بھی مرکشیٹ اور پاس  سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے اور پی  آر سی  دومسیل  ہونا ضروری ہیں 

Post a Comment

0 Comments